حکومت کو چاہئے کہ کفایت شعاری پروگرام میں ورک فراہم ہوم لازمی دینا چاہئےکیونکہ دفاتر میں فیول اور بجلی کی بچت ہوسکے جن کا بل حکومت کو ادا کرنا ہوتا ہے اور سرکاری گاڑیوں کا فیول کی بھی کٹوتی کی جائے۔