اہلیان دلہہ اور چک کوکا کے لیے خوش خبری
حکومت پنچاب کی طرف سے صحت و علاج کی بہترین خدمات آپ کی دہلیز پر۔
پارلیمانی سیکرٹری چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم چودھری سلطان محمد حیدر کی ہدایت پر حکومت پنجاب کا تمام جدید طبی سہولیات اور تربیت یافتہ عملہ پر مشتمل فیلڈ ہسپتال 13 جولائی 2026 بروز سوموار چک کوکا داخلیSee more...