یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی ڈرون حملے میں چرنوبل کے قریب جوہری ایندھن ذخیرہ کرنے کی ایک سائٹ کو نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی کے مطابق حملے میں ذخیرہ گاہ کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے عمارت کو نمایاں نقصان پہنچنے کی تصدیق کی۔ تاہم یوکرین کی جوہری ایجنسی کا ک See more...