اعلانِ گمشدگی نام: محب اللہ پرھیاڑ والد کا نام: قمر الدین پرھیاڑ رہائش: گاؤں ٹنڈو غلام محمد، ضلع/تعلقہ حیدرآباد اہم معلومات: مذکورہ شخص گونگا (بول نہیں سکتا) اور بہرا (سن نہیں سکتا) ہے۔ دماغی توازن بھی درست نہیں ہے، جس کی وجہ سے خود سے اپنا تعارف یا پتہ بتانے سے قاصر ہے۔ گمشدگی کی تفصیل: محب اللہ پر See more...