پاکستان کا علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ، امریکا اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے میں پاکستان کا کردار اہم رہا، جنگ نہیں سیاسی مکالمہ اور سفارت کاری ہی امن کا راستہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ