افغان طالبان رجیم کی دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے میں مسلسل ناکامی پاکستان کے ساتھ معمول کے تعلقات میں بنیادی رکاوٹ ہے، پاکستان اپنی قومی سلامتی اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزارت اطلاعات و نشریات