میرپورخاص میں 28 اکتوبر کو صوبائی محتسب سندھ کی کھلی کچہری، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی تنخواہوں، پنشن، گریجویٹی اور بقایاجات سے متعلق شکایات سنی جائیں گی