بیرونی شعبے کی مضبوطی ، زرمبادلہ بڑھانے، مالی وسائل کے ذرائع میں تنوع اور عالمی سرمایہ منڈیوں تک رسائی کے لیے حکومتی کوششیں خوش آئند ہیں،میاں کاشف اشفاق