پاکستان کی کاروباری برادری اور سفارتی مشنز کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے ، فہیم الرحمن سہگل کا لاہور چیمبر میں ایمبیسیڈرز ڈنر کی سالانہ تقریب سے خطاب