مقبوضہ جموں کشمیر : مختلف اضلاع میں ”این آئی اے، ایس آئی اے“ کے چھاپے، بڈگام میں بھارتی فورسز کے آپریشن میں تیزی، ضلع اسلام آباد سے 13افراد گرفتار، ،ایل اے بی، کے ڈی اے “ کا 19ستمبر سے لداخ میں بڑے احتجاج کا اعلان