۱پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے سندھ پنجاب بارڈر کے علاقے گہل پور پہنچ کر سردار عالمگیر خان کوش، ان کے بھتیجے سمیت تین افراد کے قتل کے افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار