عالمی برادری بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طور پر قید حریت رہنمائوں اور ہزاروں کشمیری نظربندوں کی ابتر حالت، بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا نوٹس لے، حریت کانفرنس