پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا محکمہ ٹرانسپورٹ نے ٹرانسپورٹرز سے کرائے نہ بڑھانے کے بیان حلفی لے لیے ہیں‘ سیکرٹری آر ٹی اے پیٹرولیم قیمتیں بڑھنے پر پبلک ٹرانسپورٹرز نے 100سے 450روپے تک کرایوں میں اضافہ کیا تھا