عالمی بحرانوں سے نمٹنے کے لئے پائیدار پالیسیوں کی ضرورت ہے، گورنر سندھ آج کی دنیا سیاسی، معاشی اور ماحولیاتی چیلنجز کے باعث غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے،سید محمد نہال ہاشمی کا خطاب