۳ سینیٹر شیخ بلال مندوخیل کی نیوٹیک اسلام آباد کے ریکٹر سے ملاقات، ڑوب میں ٹیکنالوجی کیمپس کے قیام پر غور لله* بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید فنی تعلیم کی فراہمی ترجیح ہے، ڑوب کے لیے جلد بڑی خوشخبری کا اعلان متوقع