پنجاب حکومت کے ماحول دوست اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں‘ مریم اورنگزیب کلائمیٹ آبزرویٹری کے منصوبے پر کام جاری ہے جو خطے کی سب سے بڑی آبزرویٹری ہوگی ‘ سینئر صوبائی وزیر