عام شہریوں کو 200 یونٹ تک بجلی کے استعمال پر سبسڈی نہیں ملے گی، نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ جنوری 2027ء سے سبسڈی صرف ان صارفین کو ملے گی جن کا نام بی آئی ایس پی کے ریکارڈ میں بطور مستحق درج ہوگا