کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں ہیٹ ویو الرٹ، درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکان شہری بلا ضرورت دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، زیادہ پانی استعمال کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں،محکمہ موسمیات