سندھ میں قیامت خیز گرمی؛ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 49 ڈگری تک پہنچنے کا خدشہ شہید بینظیر آباد، گھوٹکی اور خیرپور سندھ کے انتہائی گرم علاقے رہیں گے، دیگر متاثرہ شہروں میں نوشہروفیروز، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر شامل ہیں؛ محکمہ موسمیات کی متعقلہ ادا