ڈیزل مہنگا، ماہی گیروں کیلئے 51کروڑ سے زائد سبسڈی پیکیج کا اعلان دوماہ کے ایندھن اخراجات پورے کرنے کے لیے ایک بار ادائیگی کی جائے گی،محمدعلی ملکانی کی میڈیاسے گفتگو اُردو پوائنٹ پاکستان