اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران پورے ملک میں مارکیٹیں رات 10بجے تک کھولنے کا اعلان کیا جائے، صدراجمل بلوچ کی نیوزکانفرنس