عمران خان نے 'ون کانسٹیٹیوشن ایونیو' میں اپنا اپارٹمنٹ 4 سال پہلے ہی فروخت کردیا تھا بلڈر کے ڈیفالٹ کرنے پر اب یہ معاملہ دوبارہ عدالتوں میں ہے، چونکہ عمران خان 2022 میں اپنا اپارٹمنٹ فروخت کر چکے ہیں، اس لیے اس کا براہِ راست اثر ان پر نہیں پڑے گا؛ رپورٹ