پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی گورننس نہیں تباہی کی داستان ہی:شوکت اللہ پا نی، بجلی اور گیس کی قلت نے زندگی مشکل بنا دی، سندھ حکومت کا اخلاقی جواز ختم ہو چکا، غیرمقامی حکومت اقتدار سے چمٹی ہوئی ہے، عوام بنیادی حقوق سے محروم،کرپشن نے ہر محکمہ مفلوج کر دیا،