خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان بڑھتے درجہ حرارت کے باعث گلیشیئرز اور برف پگھلنے سے گلیشیائی جھیل پھٹنے، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ