بابر اعظم کو پہلی مرتبہ بطور کپتان پی ایس ایل جیتنے کیلئے کتنا انتظار کرنا پڑا؟ جانیئے بابر اعظم اس سے قبل دو مرتبہ کسی فرنچائز کا حصہ رہتے ہوئے پی ایس ایل ٹرافی اٹھا چکے ہیں