حافظ نعیم الرحمن کا نظام کی تبدیلی کے لیے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان فارم سنتالیس ہی نہیں ، فارم پینتالیس والے بھی ناکام حکمران ہیں‘ امیر جماعت اسلامی عوام ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب گئے، حکمران عیاشیاں کررہے ہیں‘جلسہ عام سے خطاب