کراچی شدید گرم اور خشک موسم، آج مئی کے معمول سے پانچ درجے زیادہ گرمی ریکارڈ کراچی میں منگل سے درجہ حرارت میں کچھ کمی کا امکان ہے، منگل کو درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات