BREAKING NEWS

-مانانوالہ، فیصل اباد سیکشن پر منڈی صفدر اباد ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک ٹوٹ گیا ریلوے ٹریک کا ساڑھے پانچ انچ کا پیس علیحد ہونے سے قبل اس کا پتہ چل گیا جس کے باعث اس سیکشن پر گزرنے والی ٹرین بڑے حادثہ سے بچ گئی