مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے میں 20کلو کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا سرگودھا 190 ، سکھر 160 ،ملتان 133 روپے 33 پیسے ،راولپنڈی میں40روپے تک بڑھ گئی