کے ایم سی کے ملازمین اور پینشنرز دن بدن بدحالی کا شکار ہورہے ہیں،سید ذوالفقار شاہ مراعات کو ختم کرکے سی بی اے ایگریمنٹ کی خلاف ورذی کی جارہی ہے،صدر سجن یونین