ھ*کراچی پورٹ کی کارکردگی بہتر، تجارتی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے : وفاقی وزیر بحری امور = 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 74 ہزار 603 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا گیا۔ اس میں کنٹینرائزڈ کارگو سب سے زیادہ رہا جس کی مقدار 45 ہزار 171 ٹن رہی،جنید انوار چوہدری