مظفر گڑھ،ایف بی آر کی بڑی کارروائی، 205 ملین روپے کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا مظفرگڑھ میں ٹرک سے 2700 کلو گرام سگریٹ فلٹر کا فوم برآمد ہوا جس کی مالیت 175.5 ملین روپے بنتی ہے،ایف بی آر