پاکستان امن کونسل کاحکومت سے تعلیمی اداروں میں قرآن کا ترجمعہ پڑھنا نافذ کرنے کا مطالبہ قرآن کریم تلاوت کیساتھ ترجمہ سے سمجھ کر پڑھنا افضل ترین عبادت ہے،علمائے کرام عوام کی قران کریم سمجھ کر پڑھنے کی ذہن سازی کریں،مولانا زاہدالراشدی