امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے عدنان رزاق کو راولاکوٹ سے امیدوار نامزد کر دیا جماعت اسلامی آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان کے انتخابات میں تمام سیٹوں پر امیدوار سامنے لائے گی،ڈاکٹر مشتاق