ٹنڈوالہیار میں چوری کے دوران مزاحمت، نوجوان شدید زخمی سلطان آباد تھانے کی حدود میں ڈاکوں کی فائرنگ، سجاد دل کو سینے میں گولی لگی، تشویشناک حالت میں کراچی منتقل