گزشتہ ماہ ٹریفک حادثات میں 375 افراد جان کی بازی ہار گئے‘ ڈاکٹر رضوان نصیر پنجاب ایمرجنسی سروس نی217,982 ایمرجنسی متاثرین کو ماہ اپریل کے دوران ریسکیوسروسز فراہم کیں لاہور میں گزشتہ ماہ 7,444سے زائدٹریفک حادثات رونما ہوئے،سیکریٹری ایمرجنسی سروسز نے ماہانہ