اے این ایف کی کارروائی ،3ملزمان گرفتار، 25.15 کلوگرام منشیات برآمد کارروائیوں کا انسداد منشیات ایکٹ 1997کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ،ترجمان