پاکستان مسلم لیگ نے گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین مقرر ،پارٹی کی سینئر قیادت و مرکزی رہنما بھی بورڈ میں شامل ،نوٹیفکیشن جاری