ججز کی دیانتداری یا ارادوں پر ہلکے انداز میں سوال یا اعتراض نہیں اٹھایا جا سکتا، جسٹس سرفراز ڈوگر جج قانون کے مطابق کارروائی چلانے اور مقدمات کا تیزی سے فیصلہ یقینی بنانے کا پابند ہے، کسی بھی جج کے فیصلے یا حکم سے اختلاف کی صورت میں قانونی فورمز موجود ہیں