جاوداں فہیم ودیگر خواتین رہنماؤں کا اسد احمد کے بھتیجے داؤد احمد کے انتقال پر ملاقات واظہار افسوس نوجوان اولاد کا بچھڑ جانا ایک عظیم صدمہ ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں،اللہ اس آزمائش میں درجات کو بلند کرے۔ جاوداں فہیم