یکم مئی(عالمی یومِ مزدور)پر حیدرآباد میں بھی یومِ مزدور منایا گیا کمیونسٹ پارٹی ، واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین، جسقم، اسپارک، ہاویز یونین، ریلوے مزدور یونین سمیت متعدد تنظیموں کی طرف سے حیدرآباد میں ریلیاں