حیدر آباد کنگزمین اسلام آباد سے فتح چھین کر فائنل میں پہنچ گئی پی ایس ایل 11 کا اب تک سب سے سنسنی خیز میچ، حنین شاہ آخری اوور میں 6 رنز کا دفاع کرنے میں کامیاب