کراچی اور موہن جودڑو کے درمیان "ایئر سفاری سروس شروع کرنے کا فیصلہ سندھ ٹورزم ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور نجی ایوی ایشن کمپنی "اسکائی ونگز کے درمیان باضابطہ معاہدہ طے پا گیا سندھ حکومت کے تعاون سے شروع ہونے والی اس سروس سے صوبے میں سیاحت کے نئے دور کا آغاز ہوگ