ملک بھر میں 10 سال کے دوران 4 مراحل میں فائیو جی کا نفاذ مکمل کیا جائیگا‘ وزارت آئی ٹی پہلے مرحلہ میں 2028 تک اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں آغاز ہوگا