فیصل آباد میں زیر تعمیر عمارت کی عارضی لفٹ گرنے سے 3مزدور جاں بحق، ایک زخمی اگر غفلت یا لاپروائی ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،حکام