گریڈ 17 ، 18 کے 9 افسران کی خدمات سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کے سپرد کر دیں پنجاب حکومت نے 4 افسران کو چار اضلاع میں ایم ڈی ستھرا پنجاب کا اضافی چارج دیدیا