ئ*جیکب آباد: سرکاری ملازمتوں کی منڈی لگ گئی، میرٹ کا 'جنازہ' نکالنے کی تیاریاں مکمل ؤسفارشی بھرتیوں کے لیے 'بنگلوں' پر فہرستیں تیار؛ ایجنٹ مافیا سرگرم، ریٹ 5 سے 10 لاکھ روپے مقرر