پنجاب میں قبرستانوں کے غیر متوازن ریٹس شہریوں کیلئے دردِ سر بن گئے لاہورسمیت مختلف ڈویژنز میں قبروں کے ریٹس 25 ہزار سے لے کر 1 لاکھ روپے تک جا پہنچے گورکن کی اجرت ،میٹریل بھی سرکاری و نجی سطح پر مختلف ، سرکاری قبرستانوں میں اخراجات تقریباُ 10 ہزار روپے ہی