زیادہ ٹونٹی ٹونٹی سنچریاں، صاحبزادہ فرحان نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کردیا، بابر اعظم کے ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے اوپننگ بیٹر حیدرآباد کنگسمین کے خلاف صرف 57 گیندوں پر شاندار 106 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے