موسمیاتی پیرامیٹرز مغربی ہوائوں کے زیراثر بارشوں کیلئے سازگار ماحول پیدا کررہے ہیں: محکمہ موسمیات اب تک کراچی میں اپریل میں سب سے زیادہ بارش 1985 میں ریکارڈ ہوئی: ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر